Saturday, July 24, 2010

بنوں میں ناجائز لوڈ شیڈنگ، گھنٹوں بجلی غائ districtnewsinternational.com

بنوں میں ناجائز لوڈ شیڈنگ، گھنٹوں بجلی غائ

بنوں: بنوںمیں ناجائز لوڈ شیڈنگ،شارٹ فال نہ ہونے کے برابر پھر بھی گھنٹوں بجلیغائب، اصلاح و احوال کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کیڈیمانڈ( طلب) پیپکو کے ذرائع کے مطابق تقریبا سولہ ہزار میگاواٹ ہے چنددنوں سے یہ خبریں گردش میں ہیں کہ شارٹ فال پانچ سو میگاواٹ رہ گیا ہے اسحساب سے تو یہ کل طلب کا 32واں حصہ رہا تقریبا 3فیصدتو مطلب یہ ہواکہ دنکے کل 24گھنٹوں میں 1440منٹ ہوتے ہیں تو اس حساب سے کل 45منٹ لوڈ شیڈنگ کاجواز بنتا ہے لیکن واہ رے واہ! واپڈا کے کیا کہنے، صبح کے ساڑھے پانچ بجےسے بجلی نماز فجر کے ہونے سے پہلے چلی جاتی ہے پھر نو بجے آجاتی ہے پھر سہپہر تین بجے پھر بجلی چلی جاتی ہے اور مغرب کے اذانوں تک غائب رہتی ہےعوامی ،سیاسی اورسماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ فی الحال ایسا موسم ہے جس میںنہ تواتنی گرمی ہے کہ ایئر کنڈیشنڈ اور پنکھوں کی ضرورت پڑے اور نہ ہیاتنی سردی شروع ہوئی ہے کہ ہیٹروں کا استعمال کیا جائے انہوں نے حکومت اورذمہ دار ذرائع سے اپیل کی کہ چھ چھ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ فورا ختم کی جائےکیونکہ ویسے بھی ملک میں امن کی صورتحال دگرگوں ہونے کی وجہ سے کاروباریزندگی شدید متاثر ہو چکی ہے اوپر سے واپڈا کا یہ عذاب جھیلنے کے متحملنہیں ہو سکتے۔

No comments: